تھانہ گلیانہ کے گائوں چیچیاں میں لڑائی

Malika

Malika

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) تھانہ گلیانہ کے گائوں چیچیاں میں لڑائی۔

پولیس تھانہ گلیانہ نے اقبال مہر کی رپورٹ پر ثاقب مہر سکنہ چیچیاں اور ناظم بشیر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔