پرانا ٹول پلازہ سے 10 افغان باشندے گرفتار

Jamshero

Jamshero

جامشورو (جیوڈیسک) سپر ہائی وے پرانا ٹول پلازہ جامشورو پر تعینات رینجرز کے جوانوں نے چیکنگ کے دوران پشاور سے کراچی جانے والی جیو المدینہ کوچ سے 10 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا ہے

گرفتار کیے جانے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، رینجرز نے گرفتار افغانی باشندوں کو جا مشورو پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔