پولیس کا سرچ آپریشن کے دوران ڈاکو سے مبینہ مقابلہ فائرنگ سے ایک زخمی

Police

Police

کندھ کوٹ: پولیس کا سرچ آپریشن کے دوران ڈاکو سے مبینہ مقابلہ فائرنگ سے ایک زخمی ڈاکو شیر علی عرف بھولی بنگلانی اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا۔