پولیس کی ڈی پی او گجرات کی ہدایت پر ایس ایچ او رضا اعوان کی قیادت میں ناجائز اسلحہ کے خلاف بڑی کاروائی

سرائے عالمگیر : پولیس کی ڈی پی او گجرات کی ہدایت پر ایس ایچ او رضا اعوان کی قیادت میں ناجائز اسلحہ کے خلاف بڑی کاروائی، امتیاز ایڈووکیٹ کے گھر پولیس کا ریڈ 2 کلاشنکوف، 1 عدد 44 بور ، 1 عدد 12بور ، 1 عدد 22 بور بندوق ، 1 پستول اور 700 راؤنڈ گولیاں برآمد پولیس نے مشہور غنڈہ گینگ کے سربراہ خالد آف لڑ اشتہاری کی گرفتاری کے لئیے ایس ایچ او رضا اعوان کی قیادت میں چھاپہ مار کے خالد کے بھائی اور بیٹے کو گرفتار کر لیا. عوام کا نڈر پولیس آفیسر رضا اعوان کو خراج تحسین.

Police Ooperation

Police Ooperation

Police Ooperation

Police Ooperation