تھانہ پولیس برنالہ ان ایکشن تحصیل برنالہ کی حدود میں ہو نے والے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ پولیس برنالہ ان ایکشن تحصیل بر نالہ کی حدود میں ہو نے والے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا قتل میں ملو ث تین ملزم گرفتار عوام علا قہ کا ایس ایچ او برنالہ کو خرا ج تحسین تفصیلا ت کے مطا بق 28نو مبر کو رڈیا لہ کے مقا م تحصیل بر نا لہ کی حدود میں نا معلو م ملز ما ن نے عا صم ولد اقبا ل سا کن مغل پو رہ پل منڈ ہ کو انتہا ئی بے در دی سے قتل کر دیا تھا ہو نے والا قتل اند ھی وا ردا ت ثا بت ہوا جس کو چیلنج سمجھتے ہو ئے ایس پی چو ہدر ی غلا م اکبر،ڈی ایس پی سر دا ر نسیم کی طر ف سے خصو صی ہدایت پر ایس ایچ او تھا نہ پو لیس بر نا لہ محمد خا لق نے تفتیش شروع کر دی۔

گز شتہ روز انہو ں نے ڈرا ما ئی انداز میں اندھے قتل کا سرا غ لگا کر قتل میں ملو ث تین ملز ما ن نا صر محمود ولد گفنگف،محمد نعیم اختر ولد حسن اختر سا کنا ن بلو چک اور سمیر احمد ولد عبدا لعزیز سا کن دو تھلہ چبا ں کو گرفتا ر کر کے آلہ قتل بر آمد کر لیا ہے تفتیش پر معلو م ہو اکہ نا صر پٹوا ری کی عداوت اپنے سا بق سسر محمد غو ث حسن ولد حفیظ ساکن سلا واں کے سا تھ چل رہی تھی اسی رنجش پر نا صر پٹوا ری نے تینو ں گر فتا ر ملز ما ن کو اجر تی قا تل بنا یا اور نعیم وغیرہ سے ملکر مقتو ل کوقتل کر نے کی غر ض سے اپنے ہاں نو کر ی دی اور بعدازاں اسے اجر تی قا تلو ں کے زریعے قتل کرادیا گر فتا ری کی کا رروا ئی میں ایس ایچ او بر نا لہ محمد خا لق ،محمد قسیم ایچ سی ،محمد خلیل ایچ سی اور محمد اعظم ایچ سی نے حصہ لیا اور ملز ما ن کو گرفتا ر کر لیا اند ھے قتل کا سرا غ لگا نے اور ملز ما ن کو گرفتا ر کر نے پرعوام علا قہ نے ایس پی بھمبر چو ہدر ی غلا م اکبر اور تھا نہ بر نا لہ پو لیس کے ایس ایچ او اور دیگرکوخرا ج تحسین پیش کیا ہے۔