تھانہ گلیانہ میں اے ایس آئی شفقت موٹر سائیکل کی ٹکر سے جان بحق ہو گئے

Accident

Accident

پیرس، ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) تھانہ گلیانہ میں اے ایس آئی شفقت موٹر کی ٹکرسے جان بحق ہو گئے۔ اے ایس آئی شفقت پولیس ڈیوٹی بھدر جا رہا تھا کہ سامنے سے آنے والے موٹر سائیکل سواروں نے ٹکر مار دی۔

اے ایس آئی شفقت شدید زخمی ہو گیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ اے ایس آئی شفقت کو آبائی گاوں میں سپر د خاک کر دیا گیا ہے۔

اے ایس آئی شفقت تھانہ گلیانہ میں تعینات تھا۔