حبیب آباد (نامہ نگار) پولیس چوکی حبیب آباد کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈائون، سو لیٹر شراب برآمد، دوسری کاروائی میں ناجائز اسلحہ پکڑ لیا، ملزمان گرفتار، مقدمات درج تفصیلات کے مظابق ڈی پی او قصور کی ہدایت پر پولیس چوکی حبیب آباد کے انچار جسید ثقلین بخاری کی زیر نگرانی امن و امان کی صورت حال کو بہتر بنانے کے لیے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈائون شروع کر دیا ہے۔
دوران کاروائی سرفراز عرف جج سکنہ ڈھانہ سے 100لیٹر جبکہ بابر نامی شخص سے ناجائز پستول برآمد کر لیا ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں عومی اور سماجی کارکنان شہزاد احمد،یاسین علوی ،چوہدری فیاض ،شیخ نواز ،چوہدری افتخار عرف لڈو،سیٹھ عامر عزیز،چوہدری شکیل،ندیم عباس،بابا بوٹااور چوہدری نوید احمد نے جرائم پیشہ افراد خلاف مہم شروع کرنے کا خیر مقدم کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ اس طرح علاقے میں امن و امان کے سلسلہ میں انقلابی تبدیلی آئے گی۔
نام ………………. رشیداحمد نعیم ایڈریس………………. صدر الیکٹرونک میڈیاحبیب آباد پتوکی موبائل نمبر…………….0301.4033622 شناختی کارڈ نمبر.7..0404689 35103. ای میل…………………rasheed03014033622@gmail.com