تلہ گنگ (نمائندہ خصوصی) تھانہ صدر ایس ایچ او اظہر علی شاہ کی ایک اور کامیابی اٹھ قاتلوں کا اشتہاری ملزم ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا، اہل علاقہ کا ڈی ایس پی تلہ گنگ ناصر محمود اور ایس ایچ او اظہر علی شاہ کو خراج تحسین۔تفصیل کے مطا بق مو ضع ونہا ر میں ا ٹھ خا ندانو ں کوتبا ہ کر نے والا اشتہا ری ملز م حا فظ غلا م دستگیر کئی سا لو ں سے پو لیس کی حر است سے فرارتھا اور کئی پو لیس افسران کو اس اشتہا ری ملز م کو گر فتا ر کر نے کی ذمہ داری سو نپی گئی تھی لیکن وہ کا میا ب نہیں ہو ئے ۔تقر یبا ڈیڑ ھ ما ہ قبل 60سالہ احمد حسین کو گھر میں حا فظ غلا م دستگیر نے اپنے بھا ئی کے ہمر اہ گو لیا ں ما ر کر قا تل کر دیا تھا جس کے بعد لوا حقین نے بین الصو با ئی شا ہر اہ کو بند کر دیا تھا۔انتظا میہ اور لو احقین کے درمیا ن مذاکر ات اس با ت پر طے ہو ئے کہ تفتیش انسپکٹر اظہر علی شاہ کو دی جا ئے ۔جس پر انسپکٹر اظہر علی شاہ ڈیڑ ھ ما ہ کے بعد ا خر کا ر مر کز ی ملز م حا فظ غلا م دستگیر کو ملتا ن سے ڈراما ئی انداز میں گر فتار کر لیا ۔عوامی وسما جی حلقو ں نے ایس ایچ او اظہر علی شاہ کو مشہو ر اشتہا ری ملز م کو گر فتار کر نے پر خر اج تحسین پیش کیا اور امید ظا ہر کی کہ ا ئند ہ بھی اس طر ح کی کا میا بی کا روائیا ں کر کے انسپکٹر اظہر علی شاہ اس علا قہ کو اشتہا ریو ں اور جر ائم پیشہ عنا صر وں سے پا ک کر دیں گے ۔واضح رہے کہ اشتہا ری گر فتار ملز م تقر یبا آ ٹھ سال سے قا نو ن کی گر فت سے فرار تھا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (نما ئند ہ خصو صی) تلہ گنگ زوجہ محمد نواز کو نا معلو م افراد نے فا ئر نگ کر کے قتل کر دیا ،پو لیس کی مد عیت میں نا معلو م افراد کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔تفصیل کے مطا بق تھا نہ صدر پو لیس کی مد عیت میں رپو رٹ میں بتا یا گیا ہے کہ اختریا سمین زوجہ محمد نواز سا کن شا ہ محمد والی حا ل ڈھو ک جواری کی رہا ئشی کو بر وز بد ھ کی رات کو دس بجے نا معلو م نمبرسے کا ل مو صو ل ہو ئی تو یا سمین گھر سے با ہر نکلی تو فا ئر نگ کی ا واز سنا ئی دی گئی جس پر جب مقتو لہ کے گھر والو ں نے جا کر دیکھا تو یا سمین دم تو ڑ چکی تھی ۔پو لیس کے مطا بق مقتو لہ کی بیٹی کا رشتہ اسکا خا وند محمد نواز اور اسکا سو تیلا بیٹا شا ہ محمد والی جبکہ اسکابھا ئی بنجر ہ پر دینا چا ہتا تھا ۔رشتہ کے تنازعہ پر مقتو لہ کے سسرال اور میکے والو ں کے درمیا ن کشید گی تھی ۔پو لیس کی مد عیت میں نا معلو م افراد کے خلاف مقد مہ درج کر کے ملز ما ن کی تلا ش شروع کر دی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (نما ئند ہ خصو صی)میا نوالی روڈ پر تیز رفتارکا ر ڈرائیور سے بے قا بو ہو کر درخت سے جا ٹکر ائی جس کے نیتجے میں دو افراد جا ں بحق اور دو افراد شد ید زخمی ہو گئے جن کو طبی امداد کیلئے میا نوالی ہسپتا ل میں شفٹ کر دیا گیا ۔تفصیل کے مطا بق دند ہ شاہ بلا ول کے قر یب میا نوالی سے تلہ گنگ کی طر ف ا نے والی مہر ان کا ر ڈرائیو ر سے بے قا بو ہو کر درخت سے جا ٹکر ائی جس کے نیتجے میں ڈرائیو ر سمیت دو افراد مو قع پر ہی دم تو ڑ گئے اور دو افراد شد ید زخمی ہو گئے جن کو طبی امداد کیلئے میا نوالی ہسپتا ل میں شفٹ کر دیا گیا ۔کا ر کا فر نٹ مکمل تبا ہ ہو گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (نما ئند ہ خصو صی) میا ل چو کی انچارج نے دیوال خیل کے رہا ئشی سے تلا شی کے دوران ایک کلو اسی گر ام چر س بر ا مد کر کے مقد مہ درج کر لیا ۔تفصیل کے مطا بق میا ل چو کی انچا رج علی عبا س نے دوران چیکنگ محمد لطیف سا کن محلہ دیوال خیل مظفر پور میا نوالی کے رہا ئشی سے ایک کلو اسی گر ام چر اس بر ا مد کر لی اور مقد مہ درج کر لیا ۔چو کی انچا رج نے میڈ یا کو بتا یا کہ منشیا ت فروشوں کے خلا ف کر یک ڈائون ا پر یشن جا ری رکھا جا ئے گا اورمیڈ یا اور عوام نشا ند ہی کر یں جر ائم پیشہ عنا صروں کے خلا ف ضر ور کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (نما ئند ہ خصو صی) واپڈاکی نجکاری غریب ملازمین کا معاشی قتل ہے ۔جو کہ کسی صورت میں نہیںہونے دی جائیگی۔ آج سے 3دن کے لیے دفاتر کی تالا بندی کی جائے گئی۔آج اس کا دوسرا دن ہے۔ ان خیالات کا اظہار ہائیڈرو پاور الیکٹرک ورکر یونین سب ڈویژن دندہ شاہ بلاول کے صدر ملک یونس،نائب صدرمحمد افضل نے احتجاج کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ حکومت معاشی قتل بند کرئے اورغریب کش پالیسی ترک کر دے۔اس مہنگائی کے دور میں ہمارے بچوں سے روٹی کا نوالہ بھی چھیننا چاہتی ہے۔مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (نما ئند ہ خصو صی) مو ضع ٹمن میں تین اوبا ش لڑ کو ں نے چھٹی کلا س کے طلبعلم کو زیا دتی کا نشانہ بنا ڈالا ،مقد مہ درج ،دو ملز ما ن گر فتار تیسرے کی گر فتاری کیلئے چھا پے ما رے جا رہے ہیں ۔تفصیل کے مطا بق تھا نہ ٹمن پو لیس کو سر فراز خا ن ولد حا جی محمد نوازنے رپو رٹ درج کر اتے ہو ئے بتا یا کہ میر ا بیٹا عقیل عبا س ٹمن ہا ئی سکو ل نمبر ون میں چھٹی کلا س میں پڑ ھتا تھا اور حسب معمو ل26.02.15کو سکو ل میں گیا دن با رہ بجے کے قر یب میر ا بیٹے کو عبد الو ہا ب نا می لڑ کے نے کہا کہ محمد نعیم سکو ل کی اس طر ف گیا ہوا ہے اسکو بلا ئو جب میر ا بیٹا بلا نے گیا تو اسکے پیچھے عبد الو ہا ب اور محمد سراج بھی پہنچ گئے اور تینو ں نے میر ے بیٹے کے سا تھ زیا دتی کی اور ویڈ یو بنا کر نیٹ پر چڑ ھا ئی دی ۔پو لیس نے مد عی کی درخواست پر مقد مہ درج کر کے دو ملز ما ن کو گر فتار کر لیا اور تیسرے ملز م کی گر فتاری کیلئے مختلف جگہو ں پر چھا پے ما ر رہی ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (نما ئند ہ خصو صی)بارش کے نتیجے میں پچنند میں بھی ایک گھر کی چھت گر گئی ، ایک شخص جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق پچنند کے موضع میدا والی ڈھوک کا رہائشی نواب خان ولد سلطان خان چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگیا۔نواب خان اکیلا مکان میں سو رہا تھا جبکہ اس کے بیوی اور بچے دوسرے مکان میں سو رہے تھے۔ مکان گرنے سے اس کے ساتھ ملحقہ مکان کے اندر بھی دراڑیں پڑ گئیں تاہم اہلخانہ معجزاتی طور پرمحفوظ رہے۔ ملبے کے نیچے دب کر جاں بحق ہونے والا نواب خان فوج سے ریٹائرڈ تھا اور اس کے لواحقین میں ایک بچہ ، تین بچیوں سمیت بیوہ شامل ہیں۔ مرحوم کے بیٹے کا ذہنی توازن درست نہیں جس کی وجہ سے گھر کا واحد کفیل بھی مرحوم نواب خان ہی تھا۔بیوہ سمیت اہلخانہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب سمیت دیگر حکام بالا سے پرزور اپیل ہے کہ مذکورہ خاندان کی مالی معاونت کی جائے کیونکہ بچوں اور بیوہ کا کوئی ذریعہ معاش نہیں رہا۔قبل ازیں ڈھوک لشکریال داخلی تھوہا محرم خان میں پولٹری فارم کی چھت گرنے سے 38سالہ رفاقت جاں بحق ہو گیا تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (نما ئند ہ خصو صی) مو ضع کہنٹ میں کر نٹ لگنے سے 55سالہ شخص موقع پر دم تو ڑ گیا ،متوفی کو سینکڑوں سوگو اروں کی مو جو دگی میں ا با ئی قبر ستا ن میں سپر د خا ک کر دیا گیا ۔تفصیل کے مطا بق یو نین کو نسل پچنند مو ضع کنہٹ میں 55سالہ محمد اسلم ولد فتح خا ن مو یشو ں کیلئے چارا مشین پر کا ٹ رہا تھا کہ اچا نک مشین کی تا ر شار ٹ ہو نے کی وجہ سے کر نٹ لگ گیا ،کر نٹ اس قدر شد ید تھا کہ محمد اسلم موقع پر ہی دم تو ڑ گیا ۔متو فی کو ا با ئی قبر ستا ن میں سینکڑوں سوگو اروں کی مو جو دگی میں سپر د خا ک کر دیا گیا ۔