لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو کل تک تحریک انصاف کے کسی بھی کارکن کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ فل بنچ نے آئی جی پولیس پنجاب اور سی سی پی او لاہور کو کل صبح طلب کر لیا، کل تک کسی کارکن کو غیر قانونی طور پر گرفتار یا ہراساں نہ کیا جائے، فل بنچ کا حکم۔