ملکہ ( عمر فاروق اعوان سے ) رہنما پاکستان مسلم ن چوہدری غضنفر جمشید پلاہوڑی حال مقیم (کویت) نے اپنے بیان میں کہا کہ مزدوروں کو ان کے حقوق دیے جا ئیں اورایسی پالیسیاں بنائیں جائیں جس سے مزدوروں کی مشکلات کم ہو سکیں، غضنفر جمشید پلاہوڑی۔
مزدور کسی قوم کی معیشت کے استحکام کی علامت اور ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت ہوتے ہیں۔ان کے حقوق غصب کرنے والی قومیں کبھی ترقی نہیں کرسکتیں۔
انہوں نے کہا کہ محنت کش ریاست کی تعمیر کیلئے اپنا خون پسینہ بہاتے اور معیشت کا پہیہ چلانے میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔