ڈاکٹرضیاالحسن نے دوسرئے روز پولیو مہم کی مانیڑنگ کی اور اہداف کا جائزہ لیا

Tariq Mehmood

Tariq Mehmood

لیہ (نامہ نگار) ضلع لیہ میں جاری پولیو مہم کی مانیڑنگ کے لیے ڈسڑکٹ آفسیر صحت ڈاکٹرضیاالحسن نے دوسرئے روز واڑہ سیہڑاں ، کروڑلعل عیسن ، جھرکل اور سامٹیہ یونین کونسلوں کے علاقوں میں مانیڑنگ کی۔

اور اہداف کا جائزہ لیا اور اس موقع پر ڈی ڈی او ایچ کروڑ ڈاکٹر اقبال احمد خان نے بریفنگ میں بتایا کہ تحصیل کروڑ کے 92951 بچوں کو قطرئے پلانے کے لیے 226 خصوصی ٹیمیں کام کر رہی ہیں۔