سیاسی بحران، جاپانی وزیراعظم سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرینگے

Japanese Prime Minister

Japanese Prime Minister

کھٹمنڈو (جیوڈیسک) جاپان کے وزیراعظم سارک سربراہ میں شرکت کیلئے نہیں پہنچ سکے۔

جاپان سے سیاسی بحران کے باعث جاپانی وزیراعظم کھٹمنڈو نہیں آئے جس کے باعث وزیراعظم نواز شریف کیساتھ انکی کی ملاقات منسوخ ہو گئی۔