سیاسی جماعیتں کرپٹ نااھل جرائم پیشہ لوگوں کو انتخابی ٹکٹ نہ دیں اور عوام ان کو ووٹ نہ دیں تو پاکستان اور عوام کی تقدیر کو بدلا جاسکتا ھے
Posted on March 23, 2013 By Noman Webmaster سٹی نیوز
ملتان 22مارچ 2013ء متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اقتخار اکبر رندھاوا نے کھا کہ ایم کیو ایم جنوبی پنجاب کے ھر قومی صوبائی حلقے سے باصلاحیت ایماندار اور محنتی لوگوں کو ٹکٹ دے گی۔
وہ گزشتہ اوز ایم کیو ایم جنوبی پنجاب کیمٹی کے اجلاس سے گتت گو کررھے تھے اس موقع پر جنوبی پنجاب کے صدر سید شمشاد جعفری رائے خالد محمد رانا ابوبکر اقبال مرزا فرقان مغل جاوید اقبال چمہ محمدعمران اعظم گاڈی محمدادریسں جامی علی عمران سھروردی قاسم رضوی راوتسلیم راو محمد خالد راشد ھاشمی جاوید اختر آرائیل سکندرحیات گوپانگ بھی موجود تھے ۔
افتخار اکبر رند ھاوا نے ایم کیو ایم آئندہ الیکشن میں پنجاب میں خوشگوار حیرتوکے تحفے دے گی افتخاراکبر رندھاوا نے کھا کی عوام اور پاکستان کی تقدیر بد لنے کے لیے تمام سیاسی جماعتیں کرپٹ بد عنوان نااھل جرائم پتبیہ اور عوام سے جھوٹے وعدے کرنے والوں اور عوام کو دھوکہ دینے والوں کو ٹکٹ نہ دیں۔
نہ ھی عوام ان لوگوں کو ووٹ د یں افتخار اکبر اندھاوا نے کیا کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حیسن پاکستان اور پاکستانیوں سے پیار کرنے والے لیڈ ر رھیں کی بقا سلاقی استحاکام اور خوشحالی کے لیے ایم کیو ایم جد وجھد کررھی ھے۔