پونچھ میں بھارتی فوجی سیڑھی سے گر کر ہلاک

Kashmir

Kashmir

سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس کا ایک اہلکار سیڑھی سے گر کر ہلاک ہو گیا ہے۔

بی ایس ایف کی 145ویں بٹالین ہیڈکانسٹیبل سرگھیور سنگھ ضلع پونچھ کے علاقے منڈی میں ایک سیڑھی پرچڑ کو کنڑول لائن پر لگی خار دار تاروں کی مرمت کر رہا کہ پھسل کر نیچے گر پڑااور موقع پر ہلاک ہو گیا۔

دریں اثناء ضلع پونچھ میں ہی لائن آف کنڑول کے نزیک ایک بھارتی فوجی اہلکار بارودی سرنگ کے دھماکے میں زخمی ہو گیا۔