اسلام آباد : عوام نے جن لوگوں کو مینڈیٹ دیا ہے وہ لوگوں کی اُمیدوں پر پورا نہیں اُترے۔ اٹک کے گاوں رنگلی میں وزیر اعظم نے گیس پراجیکٹ کا افتتاح کیا جس سے لوگوں کو اُمید تھی کہ علاقے کو گیس فراہم کی جائے گی لیکن اُس علاقے کے علاوہ باقی سارے صوبے میں گیس فراہم کی جا رہی ہے جو سراسر نا انصافی ہے۔
اُنہوں نے وزیر اعظم سے مُطالبہ کیا کہ اٹک کے عوام کو اعتماد میں لیں ورنہ پورا ضلع سراپاِ احتجاج ہو گا۔