پاپ سنگر لیڈی گاگا بیماری کے بعد ایم ٹی وی ویڈیو پر فن کا مظاہرہ

Pop singer Lady gaga

Pop singer Lady gaga

امریکہ کی مشہور پاپ سنگر لیڈی گاگا بیماری کے بعد ایم ٹی وی ویڈیو موسیقی ایوارڈ میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی۔ لاکھوں پرستاروں کے دلوں پر راج کرنے والی لیڈی گاگا گذشتہ سال بیماری کے بعد نیویارک میں پچیس اگست کو ہونے والے ایم ٹی وی ویڈیو موسیقی ایوارڈ میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی۔ ایم ٹی وی ایوارڈ ہر سال یورپ میں منعقد کیا جاتا ہے۔

پرستاروں کے دلوں پر راج کرنے والی لیڈی گاگا گذشتہ سال بیماری کے بعد نیویارک میں پچیس اگست کو ایم ٹی وی موسیقی ایوارڈ میں اپنے فن کا مظاہرہ کرینگی۔ لیڈی گاگا کے ایک گانے بیڈ رومینس کی ویڈیو کو یو ٹیوب پر چالیس کروڑ بار دیکھا گیا۔ جو لیڈی گاگا کے لیے ایک اعزاز ہے۔