کیجری وال مسلمانوں میں مقبول

Kejriwal

Kejriwal

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی انتخابی مہم کے دوران جن نئے حقائق کا انکشاف ہوا ہے ان میں یہ بات بھی شامل ہے کہ عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجری وال کو بھارتی مسلمانوں میں
غیر معمولی مقبولیت حاصل ہو گئی ہے۔

ایک بھارتی اخبار نے لکھا ہے کہ یہی وجہ ہے کہ عام انتخابات میں ناکامی کے باوجود کیجری وال مایوس نہیں ہیں، الیکشن میں ملک بھر کی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے ان کا بھرپور ساتھ دیا۔