گوادر(جیوڈیسک) چین کو گوادر پورٹ دیئے جانے کی خبرکے بعد گوادر میں زمینوں کی قیمت میں اضافہ شروع ہو گیارئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے مطابق چین سے کیے گئے۔
معاہدے سے قبل گوادر میں زمین کی قیمت بندرگاہ بننے سے پہلے کی سطح پر چلی گئی تھی تاہم چین کو منتقلی کے بعد قیمتوں میں دوبارہ اضافہ شروع ہو گیا ہے، رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے مطابق اب بھی قیمتیں 2005 کی بلند سطح سے 3 سے 4 گنا کم ہیں تاہم اب یہ 2009 کی سطح تک پہنچ گئی ہیں۔