لزبن (جیوڈیسک) پرتگال کے سابق وزیر اعظم سوکریٹیز اور تین دوسرے افراد کو کل پولیس نے اس وقت گرفتار کیا تھا جب وہ بیرون ملک دورے کے بعد واپس لوٹے تھے۔ حکام کا کہنا ہے۔
پرتگال میں بدعنوانی کے خلاف مہم شروع کی گئی ہے۔ سابق وزیر اعظم کی گرفتاری کے بعد دوسرے اعلیٰ عہدیداروں اور اہم شخصیات کی گرفتاری کی توقع ہے۔ سوشلسٹ پارٹی کے سابق وزیر اعظم سوکریٹیز کو دو ہزار گیارہ میں مالی بحران کی وجہ سے استعفیٰ دینا پڑا تھا۔