ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ممتاز سیاسی، کاروباری و سماجی شخصیت ملک ضیاء الرحمن اعوان ڈوگہ نے کہا ہے کہ اعلی عدلیہ سے پانامہ کیس جیسے فیصلے آتے رہے تو ایک دن پاکستان کرپشن فری ملک بن جائے گا۔ پانامہ کیس کا فیصلہ حق سچ کا فیصلہ ہے۔ ہم JITممبران اور پا نچ معزز جج صا حبان کو سلام پیش کر تے ہیں ۔ جنہو ں نے جرات مندا نہ فیصلے کیے ۔ امید ہے کہ سپریم کو رٹ آف پاکستان باقی کرپٹ حضرا ت کے خلا ف بھی ایسے فیصلے ہی کریں گے ۔ تاکہ آئندہ کو ئی پاکستان میں کرپشن کی جرات نہ کر سکے ۔
ملکہ (عمر فا رو ق اعوا ن سے) ہما رے بچے ۔گو ر نمنٹ سکو لز میں ہی ا چھے ۔ گو ر نمنٹ گر لز ہا ئی سکو ل ڈو گہ گو ر نمنٹ سیکٹر کے سکو لز میں حسب ر و ا یت سب سے آ گے ۔ طا لبا ت با ز ی لے گئیں ۔ عا فیہ حبیب 1025نمبر لے کر پہلے اقر ا ء جبین 1008نمبر لے کر دو سر ے عا ئشہ صد یقہ 937نمبر لے کر تیسر ے جبکہ آ منہ خلیق 936نمبر لے کر چو تھے نمبر پر ر ہیں ۔ مجمو عی طو ر پر ر ز لٹ 91فی صد ر ہا ۔ عوا می و سما جی حلقو ں نے ہیڈ مسٹر یس او ر سکول سٹا ف کو خر ا ج عقیدت پیش کیا ہے ۔ جن کی انتھک محنت سے آ ج طا لبا ت ا ور ا ن کی اسا تذ ہ کا سر فخر سے بلند ہے ۔ انہو ں نے ثا بت کر دیا ہے کہ گو ر نمنٹ سکو لز ہی تر بیت کے سا تھ ساتھ تعلیم بھی دیت ہیں ۔