ویثرنل سپرنٹندنٹ پوسٹل ڈویثرن کا لالہ موسیٰ پوسٹ آفس میں دورہ،لالہ موسیٰ پوسٹ آفس کا ریونیو ری ویو کیا گیا
Posted on December 14, 2013 By Majid Khan سٹی نیوز
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) ڈویثرنل سپرنٹندنٹ پوسٹل ڈویثرن کا لالہ موسیٰ پوسٹ آفس میں دورہ،لالہ موسیٰ پوسٹ آفس کا ریونیو ری ویو کیا گیا،تمام پوسٹل سٹاف کو محکمہ کا ریونیو بڑھانے کی ہدایت،پوسٹ میں حضرات کم سے کم 2000 کی ٹکٹ سیل کریں گے۔
زیادہ سے زیادہ پارسل بک کروائیں،بجلی گیس، بجلی فون بلز جمع کروائیں، سب سے زیادہ ٹکٹ سیل کرنے والے اہلکاروں کو انعامات اور سرٹیفکیٹ سے بھی نوازا جائے،سکولوں میں پوسٹل ٹکٹ کے اسٹال لگانے کی بھی تجویز ہے، سید ممتاز حسین شاہ پوسٹ ماسٹر، کلرک محمد بشیر، مرزا شبیر حسین،میر منظور سیکرٹری جنرل نوپ،چوہدری ضیاء اللہ،محمدعمران وی پی ایم، محمد عارف وی پی ایم،محمد ارشد کھٹانہ، نعیم احمد بٹ،اصغر علی، محمد اجمل و جملہ سٹاف کی شرکت۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com