ممکنہ امریکی حملہ، شامی عوام نے انسانی ڈھال بنانے کی مہم شروع کر دی

Damascus

Damascus

دمشق (جیوڈیسک) شام پر ممکنہ امریکی حملے کے خلاف شام کے عوام نے انسانی ڈھال بنانے کی مہم شروع کر دی۔ شام میں شہری حقوق کی تنظیموں نے شام میں ممکنہ فوجی حملے کے اہداف پر ڈھال بنانے کی مہم کا آغاز شروع کی ہے۔

اس مہم کا نام “اوور آور باڈیز” (Over our bodies) رکھا گیا ہے۔ شامی عوام کی بڑی تعداد دارالحکومت دمشق کے ایک اہم یادگاری مقام ماونٹ Qassioun میں جمع ہوئے۔ مہم کا مقصد اہم جگہوں کی حفاظت کرنا ہے۔