پولٹری صنعت کو روزانہ 30 کروڑ خسارہ ہو رہا ہے :عبدالباسط

Abdul Basit

Abdul Basit

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین عبدالباسط نے گزشتہ روز اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولٹری کے شعبے کو اس وقت زبردست بحرانی صورتحال کا سامنا ہے

اگر حکومت نے پولٹری کے شعبے کے لئے فوری طور پر زندہ مرغی پر55 روپے فی کلو سبسڈی کا بندوبست نہ کیا تو یہ صنعت بند ہو جائے گی۔