چکوال: راجہ یاسر سرفراز خان کل دھرنے سے واپس آئے اورمزید پچاس سے زیادہ تازہ دم کارکنوں کو دھر نے میں لے کر گئے اور ان کے ساتھ پنڈی میں پہلے سے موجود پاکستان تحریک انصاف کے کارکن شامل ہو گئے۔
چکوال کے کیمپ میں خوب رونق رہی اور تیز بارش میں چکوال کے کارکنوں کا حوصلہ دیکھ کر پاکستان تحریک انصاف پنجاب کی سیکریٹری جنرل ڈاکٹر یاسمین راشد نے چکوالی زبان میں چکوال کے کارکنوں کی دل کھول کر حوصلہ افزائی کی۔