اقوام متحدہ (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی رکن ممالک کو میلنیشم ڈویلپمنٹ گولز (ایم ڈی جیز) کے تحت غربت، بھوک اور بیماریوں کے خلاف لڑنے جیسے اہداف پر مبنی فریم ورک بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
صدر جان ایشے نے کہا رکن ممالک کو ایک حقیقی جامع عوام کو محور بنانے پر مشتمل ایجنڈا بنانا ہو گا جس کے ذریعے غربت کا خاتمہ کیا جا سکے۔ ’’پوسٹ 2015 ڈویلپمنٹ ایجنڈا‘‘ مذاکراتی مرحلے کی تیاری کی جانب ایک اہم قدم ہے۔