غربت سے تنگ نوجوان کی خود کشی

Suicide

Suicide

لاہور (جیوڈیسک) نشتر کالونی کے علاقہ میں نوجوان نے غربت سے تنگ آکر مبینہ طور پر اپنے آپ کو گولی مار کر خود کشی کرلی، پولیس نے حالات مشکوک قرار دیتے ہوئے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانہ بھجوادی ہے۔