پاور گروپ آف لائرز کا وفد مطالعاتی دورہ مکمل کر کے نانگا پربت سے لاہور پہنچ گیا

لاہور (امتیاز علی شاکر) پاور گروپ آف لائرز کا وفد مطالعاتی دورہ مکمل کر کے نانگا پربت سے لاہور پہنچ گیا۔

یکم اگست کو لاہور سے شمالی علاقات فیری میڈوز،بیال کیمپ،بیس کیمپ نانگا پربت،چلاس، داسو،بشام اور ایبٹ آباد کے مطالعاتی دورے پر روانہ ہونے والا وفد جس میں چیرمین پاور گروپ آف لائرز محمد رضا ایڈووکیٹ،وائس چیرمین محمد ارشد فتح ایڈووکیٹ ،چیف الیکشن کمیشن محمد صدیق ایڈووکیٹ،صدر ملک محمد انور ایڈووکیٹ، سیکرٹری اطلاعات کنول آصف اقبال ایڈووکیٹ، سابق چیرمین اورنگزیب چوہدری ایڈووکیٹ،سابق صدر محمد ارشد رضا ایڈووکیٹ، سابق صدر محمد دلاور ملک ایڈووکیٹ، سابق صدرمحمد ناصر خان ایڈووکیٹ ،محمد کلیم اخترمغل ایڈووکیٹ، جعفر حسین ملک زادہ ایڈووکیٹ، سجاد احمد خاں ایڈووکیٹ، سیٹھ محمد وسیم ایڈووکیٹ، محمد قاسم ملک ایڈووکیٹ، ریئس احمد خاں ایڈووکیٹ، انور حسین ایڈووکیٹ، شاہد علی دولوت ایڈووکیٹ، ذوالقرنین حمید ایڈووکیٹ شامل تھے گزشتہ شب واپس لاہور پہنچ گئے۔

Power Group of Lawyers

Power Group of Lawyers