بجلی کے زائد بلوں سے متعلق آڈٹ رپورٹ کابینہ کے اجلاس میں پیش، گزشتہ سال کے مقابلے میں جولائی 2014 میں 9 ارب 55 کروڑ روپے زائد بل بھیجے گئے، ایک آڈٹ کمپنی کے مطابق اس میں اوور بلنگ 3 ارب 49 کروڑ روپے، دوسری کمپنی کے مطابق 2 ارب 38 کروڑ 90 لاکھ روپے ہے۔