اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ملک وارث خان کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں فاٹا میں پاکستان پیپلز پارٹی اور اس کی تنظیموں کو منظم کرنے پر غور کیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ فاٹا میں پارٹی کو متحرک اور فعال کردار ادا کرنے کے لئے منظم کیا جائے گا۔
اجلاس میں پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میں رخسانہ بنگش، فوزیہ حبیب، مرزا خان جہادی، ہمایوں اخترسمیت دیگر عہدیداروں نے شرکت کی۔