پی پی رہنما شمع مٹھانی شوہر سمیت ابوظبی سے ڈی پورٹ کر دی گئیں

PP

PP

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کی رہنماشمع مٹھانی کو شوہر سمیت ابوظبی سے ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شمع مٹھانی کو سفری دستاویزات نہ ہونے کے باعث ڈی پورٹ کیا گیا ہے، وہ شوہر کے ہمراہ امریکا جا رہی تھیں۔

ذرائع کے مطابق شمع مٹھانی اور ان کے شوہر اب ایف آئی اے کی حراست میں ہیں۔