سلیم الدین انصاری کا وقار مہدی اور عاجز دھامرا کو مبارکباد

PPP

PPP

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی شاہ فیصل کالونی کے سنیئر رہنماء سلیم الدین انصاری نے پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے ہر دلعزیز رہنماء وقار مہدی کو سندھ کا جنرل سیکریٹری اور سنیٹر عاجز دھامرا کو سیکریٹری اطلاعات نامزدگی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو سے جیالے اور کارکنان کے ہمدرد رہنمائوں کے انتخاب پر اظہار تشکر کرتے ہوئے اُمید ظاہر کی ہے کہ وقار مہدی اور عاجز دھامرا سندھ میں پیپلز پارٹی کو فعال اور تنظیموں کو منظم کرنے میں اہم کردار ادا کرینگے۔

جاری کردہ :۔ میڈیا سیکریٹری