پیپلز پارٹی کی حکومت 5 سال کی مدت پورا کرے گی، مولا بخش چانڈیو، چاہتے ہیں جمہوریت چلتی رہے، ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے، رینجرز کے معاملے کو متنازعہ کچھ لوگ بنا رہے ہیں، ہم نے رینجرز آپریشن پر اعتماد کیا ہے، ہم کہہ رہے ہیں کہ رینجرز کو اختیارات دیں گے، سیاسی رہنمائوں کی پیش گوئیاں جھوٹی اور اشتعال پر مبنی ہیں، مولا بخش چانڈیو۔