پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ساڑھے 7 بجے طلب

PPP

PPP

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ساڑھے 7 بجے طلب کر لیا گیا ہے۔

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اجلاس کی صدارت کرینگے، اجلاس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔