پی پی کی سیاست کا محور عوامی خدمت ہے

Samina Khalid

Samina Khalid

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھر کی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی سیاست کا محور صرف عوام کی خدمت ہے عوام کی ترقی کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کرنے والے کسی صورت بھی ملک وقوم کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے

حکومت نے ابھی تک عوام کو کوئی بھی ریلیف نہیں دیا۔ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے دعوے دار سردی شروع ہونے کے باوجود اس میں کمی لانے میں ناکام ہو چکے ہیں