پی پی شہید بھٹو تلہار کے جانب منشیات کے خلاف مسلسل جدوجہ رنگ لا آئی

Talhar

Talhar

تلہار (نمائندہ) پی پی شہید بھٹو تلہار کے جانب منشیات کے خلاف مسلسل جدوجہ رنگ لا آئی تلہار پولیس نے بات کرنے پر آمادہ کر کے تین دن کی مہلت مانگ لی۔

اس سلسلے میں پی پی شہید بھٹو رہنما غفور دلوانی، مصطفی گاڈاھی، امداد نظامانی سے ایس ایچ او تلہار محمد انور لغاری نے یقین دھانی کی تین کے بعد شہر میں منشیات کا خاتمہ کیا جائے گا جس کے بعد پی پی شہید بھٹو نے اپنا احتجاجی تحریک ختم کر دی۔