دعا

کھلیں لب میرے اس دعا کے ساتھ
کٹے زندگی حُسن و ادا کے ساتھ

نہ ہو فکر کو ئی سوال کی۔۔۔۔
ہو حشر بھی اس مدعا کے سا تھ

تملق سے رہو ں دُور میں
بلندی ہو خُو ئے بقا کے سا تھ

دا ما ند گی نہ ہو و جو د میں
ملے ز ند گی پو ر ی شفا کے سا تھ

سد ا وا رہے در عشق کا
مگر عشق ہو صرف خدا کے سا تھ

Mrs Khakwani

Mrs Khakwani

تحریر : مسز عالیہ جمشید خاکوانی