کھانا نہ پکانے پر خاوند کا حاملہ بیوی پر تشدد، ہسپتال منتقل

Gujranwala

Gujranwala

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گزشتہ روز باغبانپورہ کا رہائشی عمران دوپہر کا کھانا کھانے گھر آیا تو اسکی بیوی مدیحہ نے کہا کہ گیس کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے کھانا تیار نہیں ہو سکا، بازار سے کھانا لے آؤ جس پر عمران نے مشتعل ہو کر بیلٹوں سے تشدد کرتے ہوئے مدیحہ کو شدید زخمی کر دیا۔ اہل محلہ نے مداخلت کر کے مدیحہ کو ہسپتال پہنچا دیا۔