صدارتی الیکشن : پولنگ سے قبل عمر بندیال کا اراکین سے مختصر خطاب

Lahore

Lahore

لاہور(جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں پریذائیڈنگ آفیسر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے صدارتی الیکشن کیلئے پولنگ شروع ہونے سے اراکین سے مختصر خطاب کیا

۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے کہاکہ ان کی نظر میں مقننہ کا بہت احترام ہے۔ اور وہ مقننہ کے بنائے گئے قوانین کا نفاذ کرتے ہیں، پریذائیڈنگ آفیسر جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا تھا کہ اراکین اسمبلی اپنے ضمیر کے مطابق حقِ رائے دہی کا استعمال کریں۔