صدر نے فصیح بخاری کی برطرفی کی منظوری دے دی

Fasih Bukhari

Fasih Bukhari

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر نے فصیح بخاری کی برطرفی کی منظوری دے دی، برطرفی عدالتی فیصلے کے دن سے منظور کی گئی ہے۔

صدارتی ترجمان کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے سابق چیئرمین نیب فصیح بخاری کی برطرفی کی منظوری وزیراعظم کی ایڈوائس پر منظور کی۔ ایوان صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ برطرفی سپریم کورٹ کے فیصلے کے دن سے ہی منظور کی گئی ہے۔