ترکی (جیوڈیسک) استنبول سے ایک خصوصی طیارے کے ذریعے غازی انتیپ روانہ ہونے والے صدر ایردوان کا غازی انتیپ پہنچنے پر عائلی اور سماجی بہبود کے امور کی وزیر فاطمہ بتول سایان قایا۔ گورنر علی یرلی قایا ، غازی انتیپ کی بلدیہ کی مئیرفاطمہ شاہین نے ان کا استقبال کیا۔
صدر رجب طیب ایردوان مختلف سرگرمیوں میں حصہ لینے کی غرض سے غازی انتیپ روانہ ہوگئے ہیں۔
استنبول سے ایک خصوصی طیارے کے ذریعے غازی انتیپ روانہ ہونے والے صدر ایردوان کا غازی انتیپ پہنچنے پر عائلی اور سماجی بہبود کے امور کی وزیر فاطمہ بتول سایان قایا۔
گورنر علی یرلی قایا ، غازی انتیپ کی بلدیہ کی مئیر فاطمہ شاہین نے ان کا استقبال کیا۔
صدر ایردوان کے غازی انتیپ میں ہونے والے دہشت گردی کے حملے کے متاثرہ علاقے کا دورہ کرنے ، مختلف شخصیات سے ملاقات کرنے اور 15 جولائی ڈیموکرسی اسکوائر میں اتحاد و یک جہتی ریلی سے خطاب کر نے کی توقع کی جا رہی ہے۔