صدر مملکت کے عزیز سے بھتہ مانگنے والا ملزم گرفتار

Arrested

Arrested

کراچی (جیوڈیسک) حساس اداروں کی نشاندہی پر سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے. اس دوران بھتہ خور گروپ سرغنہ سمیت پکڑا گیا. گرفتار ملزمان نے صدر مملکت ممنون حسین نے عزیز سے بھی بھتہ طلب کیا تھا۔

گروپ کے ارکان شہر کی مختلف مارکیٹوں کے تاجروں کو دھمکا کر رقوم طلب کرتے تھے۔