نومنتخب صدر کلیم اللہ گیلانی سینئیر نائب صدر عبد العزیز گوندل اور جنرل سیکرٹری سید تنویر نقوی کو مبارکباد

Gujarat

Gujarat

ملکہ (عمر فاروق اعوان) گلیانہ کی صحافی برادری کی کھاریاں پریس کلب کے نومنتخب صدر کلیم اللہ گیلانی سینئیر نائب صدر عبد العزیز گوندل اور جنرل سیکرٹری سید تنویر نقوی کو مبارکباد۔

مبارکباد دینے والوں میں زاہد مصطفی اعوان پیرس ، راجہ آفتاب احمد ، عمر فاروق اعوا ن ، محسن ضیا ء اعوا ن ، عز یز الر حمن مجا ہد ، عبد الغفو ر مر زا ، را جہ عا مر محمو د ، محمد و قا ر قا دری ، محمد شہبا ز اور کہا ہے کہ نو منتخب قیا دت اپنے صحا فتی فر ائض خو ش اسلو بی سے سر انجا م دے گی اور پر یس کلب کی تعمیر و تر قی کے لیے اپنی صلا حیتیں بھر پو ر طو ر پر استعمال کر کے پر یس کلب کھا ر یاں کے عز ت و و قا ر میں اضا فہ کر ے گی ۔