ملکہ کی خبریں 3/6/2017

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) زاہد مصطفی اعوان صدر پاک پریس کلب پیرس فرانس نے باہم مشاورت سے منتخب ہونے و الے پریس کلب گلیانہ کے نومنتخب صدر شفقت علی بٹ، جنرل سیکرٹری چوہدری عبد القدوس اور دیگر نومنتخب کا بینہ کو مبا ر کبا د د ی ہے ۔ اور کہا ہے کہ یہ بہتر ین ا نتخا ب ہے امید ہے کہ نو منتخب کا بینہ صحا فیو ں کے حقو ق کا بھر پو ر تحفظ کر نے کے سا تھ سا تھ اپنی صحا فتی ذ مہ دا ر یا ں بھر پو ر طر یقے سے سر ا نجا م دے گی ا ور اپنے اخبا ر ات کے ذ ر یعے علا قا ئی مسا ئل کو احسن اند از میں اعلیٰ حکا م تک پہنچا ئے گی ۔

ملکہ (عمر فا روق اعوا ن سے) گلیا نہ تا چو ک پا کستا ن گو ٹر یا لہ سڑ ک کے اختتا می تعمیرا تی مر حلے میں 7سٹا ر اینڈ کمپنی نے شا ہین چو ک ملکہ تا نیشنل بینک منگلیہ کا م کا آ غا ز کر دیا ۔ دھو ل ، مٹی ، گر د سے تنگ عوا م النا س نے چئیر مین ضلع کو نسل گجر ات چو ہد ری محمد علی تنو یر ، ایم این اے چو ہد ری عا بد ر ضا ، ایم پی اے چو ہد ری شبیر ا حمد کا شکر یہ ادا کیا ہے ۔ جن کی ذا تی دلچسپی ا ور کا و شو ں سے یہ پر ا جیکٹ پا یہ تکمیل کو پہنچنے کو ہے ۔ یا د رہے کہ مذ کو ر ہ سڑ ک کی تعمیر فنڈ ز کی کمی کی و جہ سے کا فی عر صہ سے ر کی ہو ئی تھی ۔ جس پر تعمیر ا تی کا م تیز ی سے جا ری ہے۔ اور اب تکمیل کے قر یب ہے ۔

ملکہ (عمر فا رو ق اعوا ن سے ) جس گھر کی عو ر ت دین دا ر ہو جا ئے اس گھر کے بچو ں کو دین دا ر بنا نا آ سا ن ہو جا تا ہے ۔ عو ر تو ں کی دینی تر بیت کے لیے جا مع مسجد گلشن تو حید شا ہین چو ک ملکہ میں آج ر مضا ن کے پہلے جمعہ سے با جما عت نما ز جمعہ کی اد ا ئیگی کا اہتما م کیا گیاہے ۔ ا س سلسلہ میں عو ر تو ں کے لیے با لا ئی منز ل پر نما ز جمعہ کی ادا ئیگی کا خصو صی بند و بست کیا گیا ہے ۔ و ضو کر نے کے لیے بھی خصو صی انتظا ما ت کیے گئے ہیں ۔ جبکہ آ ج کا خطبہ جمعہ مفتی منظو ر ا حمد صا حب آ ف تو نسہ ڈ یر ہ غا ز ی خا ں پڑ ھا ئیں گے ۔

ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن سے ) رو ز ہ جہنم کی آ گ سے بچا ئو کے لیے ڈھا ل ہے ۔ رو ز ہ تذ کیہ نفس کے سا تھ سا تھ صبر ا و ر استقا مت کا درس دیتا ہے ۔ ان خیا لا ت کا ا ظہا ر چو ہد ری غضنفر جمشید پلا ہو ڑ ی صدر پا کستا ن مسلم لیگ ن یو تھ و نگ کو یت نے ر مضا ن المبا ر ک کے حوا لہ سے خصو صی پیغا م دیتے ہو ئے کہا انہو ں نے کہا کہ ان مقد س ایا م میں ز یا دہ سے زیا دہ عبا دت کی جا ئے اور ز کو ة صد قا ت کے ذ ر یعے غر با ء مسا کین کی مد د کی جا ئے ۔ تا کہ وہ بھی آ سا نی کے سا تھ ما ہ ر مضان کے رو ز ے رکھ سکیں ۔

ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن سے ) ر مضان المبا ر ک کا پہلا جمعتہ ا لمبا ر ک ملکہ کی تما م مسا جد مر کز ی جا مع مسجد شیخ عبد ا للہ ملکو ی ، جا مع مسجد مد نی ، جا مع مسجد بلا ل ، اور جا مع مسجد گلشن تو حید شا ہین چو ک ملکہ میں فر ز ند ا ن تو حید نے ر مضان کی پہلی نما ز جمعہ اد ا کی ۔تما م مسا جد میں فر ز ند ا ن تو حید نے خشو ع خضو ع سے نما ز کی ا دا ئیگی کی ا ور ا للہ ر ب ا لعز ت سے اپنے گنا ہو ں کی معا فی ما نگی ۔ جا مع مسجد گلشن تو حید شا ہین چو ک ملکہ میں آ ج رمضان المبا رک کے پہلے جمعہ سے خو ا تین کے لیے نما ز جمعہ کی با جما عت ادا ئیگی کا اہتما م کیا گیا ۔ جس میں خو ا تین کی کثیر تعد ا د نے مذ ہبی ذ و ق کے سا تھ نما ز جمعہ کی ا دا ئیگی کی ۔ خطبہ جمعتہ المبا ر ک مفتی منظو ر احمد آ ف تو نسہ نے ارشا د فر ما یا ۔

جد ہ ملکہ (عمر فا رو ق اعوا ن جی ایس ایو ب) جد ہ میں پا کستا نی کمیو نٹی کی ہر دلعز یز شخصیت اور پی آ ئی اے آ فس جد ہ کے ر و ح رو ا ں را جہ قمر فیض اپنے اہل خا نہ کے ہمر اہ اسلا م آ با د پہنچ گئے ۔ اسلا م آ با د ائیر پو رٹ ان کے و ا لد را جہ فیض اور عز یز و اقا ر ب پی آ ئی اے سٹا ف اور نما ئند ہ ا رد و نیو ز جی ا یس ایو ب نے ان کا استقبا ل کیا ۔ ائیر پو رٹ پر را جہ قمر فیض نے میڈ یا کے نما ئند و ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ اپنے و ا لد کو دیکھ کر ایک ٹھنڈ ک کا احسا س ہو ا ہے دعا ہے کہ اللہ تعا لی میر ے سمیت سب کے و ا لد ین کو صحت و تند ر ستی دے ان کا سا یہ ہما ر ے سر و ں پر قا ئم دا ئم ر کھے ۔۔ پی آ ئی اے کی سر و س بہت بہتر ہو گئی ہے لو گو ں کا اعتما د بحا ل ہو ا ہے ۔ پی آ ئی اے کا شما ر دنیا کی بہتر ین ائیر لا ئنو ں میں ہو تا ہے ا ور ا پنے مسا فر و ں کا بہت خیال ر کھتی ہے ۔ را جہ قمر فیض اپنے مختصر دو ر ہ پا کستا ن کے دورا ن اہم حکو متی شخصیا ت ، ممبر ان و فا قی و صو با ئی ا سمبلی سے ملا قا تیں کر یں گے او ر سعو دی عر ب میں در پیش پا کستا نی کمیو نٹی کے مسا ئل کے حو ا لے سے انہیں آ گا ہ کر یں گے ۔