صدر کے دورہ پاکستان معاشی طور پر مثبت اثرات پڑیں گے حافظ محمد سعید

Hafiz Mmuhammad Saeed

Hafiz Mmuhammad Saeed

ملکہ ( عمر فاروق اعوان سے ) ممتاز سیاسی و کارو باری شخصیت حافظ محمد سعید نے اپنے بیان میں کہا کہ چین کے صدر کے دورہ پاکستان معاشی طور پر مثبت اثرات پڑیں گے۔

میاں برادران کی قیادت میں چینی صدر کے دورہ پاکستان میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ میاں نواز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ چین کے تعاون سے پاکستان میں توانائی کے معاہدوں سے مکمل طور پر لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہو جائے گا۔