صدرآصف زرداری سے وزیراعظم اورآرمی چیف نے ملاقات کی اور اہم ملکی امور پر تبادلہ خیال کیاگیا صدر مملکت، آصف علی زرداری،وزیراعظم راجہ پرویزاشرف اورآرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی کے مابین ہونیوالی ملاقات میں ملکی سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔
اس موقع پرایوان صدرمیں ہونیوالی تین بڑوں کی اہم ملاقات میں ملک میں پروان چڑھنے والی تازہ ترین صورتحال اوراہم سیاسی اموربھی زیرغورآئے ۔