پریزائیڈنگ، ریٹرننگ افسران اگردھاندلی نہیں روک سکتے تو فوج روکے، اشتیاق اظہر

Ishtiaq Azhar

Ishtiaq Azhar

سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق اظہر نے ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پر پریزائیڈنگ، ریٹرننگ افسران اگردھاندلی نہیں روک سکتے تو فوج روکے اورغلط کام کرنے والوں کو جیل بھجوائے۔

سیکیورٹی افسران کو فرسٹ کلاس مجسٹریٹ کے اختیارات دیئے گئے ہیں۔ شفاف انتخابات پولنگ افسران کی ذمہ داری ہے۔ ضمنی الیکشن میں اضافی اقدامات کیلئے 80 ہزار سیکیورٹی اہلکار تعینات ہیں۔