سرائے عالمگیر (تحصیل رپورٹر) پریس کلب رجسٹرڈ جہلم کی موجودہ ایگزیکٹیو باڈی کی معیاد 25 دسمبر 2016 کو ختم ہو جائے گئی۔
آئندہ الیکشن / سلیکش میں وہ ہی صحافی ووٹ کا حق / رائے کا استعمال کر سکیں گئے جن کے میڈیا کارڈ / اتھارٹی لیٹر ویلڈ ہونگئے۔
صدر پریس کلب جہلم ڈاکٹر تصور حسین مرزا آف پوران نے تمام پریس کلب کے ممبران سے گزارش کی ہے کہ اپنے اپنے ٹی وی اخبارات، تجزئے، رپورٹس ویب سائٹس، کالم، تازہ ترین اپنی فائل کے ساتھ جمع کروائیں۔
الیکشن کمیٹی جس کے سربراہ حکیم انوار احمد قریشی کے پاس 25 دسمبر 2016 کے بعد دی گئی درخواستوں پر عمل درآمد نہیں ہو گا۔ ایک سوال کی وضاحت کرتے ہوئے مرکزی صدر ڈاکٹر تصور حسین مرزا نے کہا نئی ممبر شپ پر تاحکم ثانی پابندی ہے۔