پریس کلب کوٹلہ کے نو منتخب صدر فیاض انجم اور جنرل سیکرٹری عاطف چوہدری کو معززین کی مبار کباد

Umar Farooq Awan

Umar Farooq Awan

گلیانہ (نامہ نگار) پریس کلب کوٹلہ کے نو منتخب صدر فیاض انجم اور جنرل سیکرٹری عاطف چوہدری کو معززین کی مبار کباد۔

مبار کباد دینے والوں میں زاہد مصطفی اعوان، راجہ آفتاب احمد، عمر فاروق اعوان، محسن ضیاء اعوان، محمد وقار، راجہ عامر محمود، عبد الغفور مرزا، عزیز الرحمان مجاہد، سید تنویر نقوی اور دیگر نے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔