پریس کلب و یونین آف جرنلسٹ مصطفی آباد کا تعزیتی اجلاس
Posted on February 28, 2014 By Majid Khan سٹی نیوز
مصطفی آباد/للیانی: پریس کلب و یونین آف جرنلسٹ مصطفی آباد کا تعزیتی اجلاس محمد عمران سلفی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
اجلاس میں مقامی صحافی سعید احمد بھٹی کی خالہ ن اور سکول ٹیچر غلام نبی کے انتقال پر شاہد عمر،چوہدری اصغر علی، اصغر علی شہزاد، منیر احمد بھٹی، الیاس ملک، عبدالقیوم، محمد جمیل سندھو،سعید احمد بھٹی، عبدالمنان سلفی، ، ارشد علی شامی، زبیر احمدبھٹی، حافظ طاہر اقبال ودیگرصحافیوں کی بڑی تعدادنے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com