انسدادِ پو لیو مہم تیسرے روز بھی جا ری

Polio

Polio

لاہور (جیوڈیسک) شہر کے تما م ٹا ؤنز میں انسدادِ پو لیو مہم تیسرے روز بھی جا ری رہی۔ گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔

ڈی سی او نے کہا کہ 2 دن کیچ اپ بھی ہو گا جس میں رہ جا نیوالے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔